Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / گھر میں اکیلے ہونے پر لڑکی کے ساتھ ہوا

گھر میں اکیلے ہونے پر لڑکی کے ساتھ ہوا

گوجرانوالہ میں سوتیلے باپ نے اپنی سترہ سالہ بیٹی کو مبینہ یادتی کا نشانہ بنا ڈالا

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں سوتیلے باپ نے سترہ سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر یادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔متاثرہ لڑکی کے شور مچانے پر اہلِ محلہ نے پولیس کو بلا کر مزم کو گرفتار کروا دیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز تھانہ دھلے کے علاقے میں پیش آیا۔سترہ سال کی مذکورہ لڑکی کے والد کےانتقال کے بعد اس کی ماں نے مزم گلزار سے شادی کر لی تھی۔مزم نے گھر میں اکیلے ہونے پر لڑکی کو مبینہ یادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس نے لڑکی کو میڈیکل چیک اپ کے لیے اسپتال منتقل کر دیا ہے جبکہ مزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Share

About admin

Check Also

لڑکے کی دونوں بیویوں کو ساتھ حاملہ کرنے کی خوائش

نیویارک. امریکہ میں دو خواتین کے ساتھ شادی کرنے والے ایک نوجوان نے ایک انوکھی خواہش …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com