Breaking News
Home / انٹرٹینمنٹ / عرب ملک میں مسلمان آدمیوں کو بڑی پیشکش کر دی گئی

عرب ملک میں مسلمان آدمیوں کو بڑی پیشکش کر دی گئی

این این ایس نیوز!متحدہ عرب امارات میں مسلمان آدمیوں کو حکومت کی جانب سے بڑی پیشکش کی گئی ہے. رپورٹ کے مطابق متحدہ امارات میں غیر شادی شدہ عورتوں کی تعداد میں کافی حد تک اضافہ ہوا ہے اور یہ فیصلہ حکومت نے غیر شادی شدہ لڑکیوں کی تعداد کم کرنے کے لیے کیا ہے. حکومت نے اس مسلے سے نجات پانے کے لیے عربی لڑکوں میں کیا پیشکش کی ہے؟ تفصیل پڑھیں.

متحدہ عرب امارات کی وزارت انفراسٹرکچر نے امارات میں غیر شادی شدہ خواتین کی پریشانی حل کرنے کے لیے اماراتی مردوں کو شاندار پیشکش کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر انفرسٹرکچر ڈاکٹر عبداللہ نے فیڈرل کونسل کے اجلاس میں اعلان کیاہے کہ جو اماراتی شہری دو شادیاں کریگا اس کو ہاؤس الاؤنس ملے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دوسری بیوی کے لیے وہی سہولیات فراہم کی جائیں گی جو پہلی بیوی کے لیے دی جاتی ہیں ۔

Share

About admin

Check Also

اداکارہ حِرا خان سے نامور ڈائریکٹر کا شرمناک مطالبہ، ہنگا مہ کھڑا ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اپنے کپڑ ے اتارو اور یہ کپڑے پہن کر آڈیشن دو، اداکارہ حرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com