Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / ساتویں جماعت کا بچہ گرفتار، اس نے ہمسایوں کی لڑکی کے ساتھ کیا کیا تھا؟ جان کر ہی ہر شخص کانوں کو ہاتھ لگانے پر مجبور ہوجائے،ضرور دیکھیں

ساتویں جماعت کا بچہ گرفتار، اس نے ہمسایوں کی لڑکی کے ساتھ کیا کیا تھا؟ جان کر ہی ہر شخص کانوں کو ہاتھ لگانے پر مجبور ہوجائے،ضرور دیکھیں

وئڈا(این این ایس نیوز) بھارتی معاشرے میں جناسی جروم کا جن ایسا بے قابو ہوا ہے کہ اب چھوٹی عمر کے بچے بھی جناسی مجرم بننے لگے ہیں۔ نوئڈا شہر میں پیش آنے والا لرزہ خیز واقعہ ایک ایسی ہی عبرتناک مثال ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق پیر کے روز سیکٹر 73 کے علاقے میں ساتویں جماعت کے لڑکے نے اپنے ہمسائے کی چار سالہ بیٹی کو جناسی زیادت کا نشانہ بنا ڈالا۔

واقعے کے وقت لڑکے کے والدین محنت مزدوری کے لیے گھر سے باہر تھے جبکہ کمسن بچی بھی گھر میں اکیلی تھی۔ اس کے والدین اسے بڑی بہن کے ساتھ چھوڑ کر کام پر گئے ہوئے تھے۔ جب کچھ وقت کے لئے بڑی بہن گھر سے باہر گئی تو لڑکے نے کمسن بچی کو اکیلا پا کر ٹافی کا لالچ دے کر اپنے گھر بلا لیا اور اسے جناسی کا نشانہ بنا ڈالا۔ جب بچی اپنے گھر واپس گئی تو درد کے باعث رو رہی تھی۔ اس کی والدہ گھر واپس آئی تو اس نے سارا ماجرا اس کے سامنے بیان کر دیا۔ والدہ کی شکایت پر پولیس نے لڑکے کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی تو اس نے سچ اگل دیا۔

ملزم کو بچوں کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں سے اسے ریمانڈ ہوم بھیج دیا گیا ہے۔ طبی معائنے میں بھی بچی سے زیاداتی ثابت ہو چکی ہے اور ملزم لڑکے خلاف بھارتی قانون کی دفعہ 377 کے تحت مقدمہ درج کر کے کاروائی کی جا رہی ہے۔

Share

About admin

Check Also

واپڈا افسر کی شادی کے اگلے دن دروازا کھولنے پر کیا ہوا جانیں

نیوز! اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)واپڈا افسر کو شادی کے بعد دن کی روشنی نصیب نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com