Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / سہاگ رات کو ہی دلہن نے دلہے کے ساتھ ایساکام کیا کہ ہر کوئی کانوں کوہاتھ لگانے لگا۔۔۔ بات تھانے تک جا پہنچے

سہاگ رات کو ہی دلہن نے دلہے کے ساتھ ایساکام کیا کہ ہر کوئی کانوں کوہاتھ لگانے لگا۔۔۔ بات تھانے تک جا پہنچے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سہاگ رات کو ہی دلہن نے دلہے کے ساتھ ایسا کام کیا کہ ہر کوئی کانوں کوہاتھ لگانے لگا۔۔۔ بات تھانے تک جا پہنچی شادی کے بعد، نئی نویلی دلہن کو شوہر سے ناز نخرے اٹھواتے تو آپ نے بھی کئی بار دیکھا ہوگا لیکن یہ اپنی نوعیت کا ایک منفرد واقعہ پیش آیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع مین پوری میں نئی نویلی دلہن سسرال جاتے وقت شوہر سے پانی منگوانے کا بہانہ بنا کر سسرال کا سارا زیور اور نقدی لے اڑی۔راجو نامی شخص کی شادی کسی تیسرے شخص کے توسط سے گزشتہ ماہ طے کی گئی تھی ،شادی سے قبل لڑکی کے گھر والوں نے راجو کے اہل

خانہ کے سامنے شرط رکھی کہ ان کی لڑکی کی راجو سے شادی اسی وقت کی جائے گی جب وہ لڑکی کے گھروالوں کو 80 ہزار بھارتی روپے ادا کریں گے۔رپورٹ کے مطابق راجو کے گھر والوں کو بھی کافی عرصے سے لڑکی نہیں مل رہی تھی لہٰذا وہ اس شرط پر راضی ہوگئے، بعد ازاں دونوں کی شادی بخوبی انجام پاگئی۔شادی کے موقع پر دلہا کے گھر والوں کی جانب سے بہو کےلیے،کپڑے، زیوارت اور بہت سے تحائف کا بھی انتظام کیا گیا، رخصتی کے بعد

راجو نئی نویلی دلہن کو اپنے گھر لے جانے کے لیے بس میں سوار ہوگیا۔اس دوران ایک بس اسٹینڈ پر پہنچ کر نوبیاہتا دلہن نے راجو سے کہا کہ وہ پیاسی ہے راجو انہیں پانی کی بوتل لادے، راجو جب بیوی کے لیے پانی کی بوتل لے کر سیٹ پر پہنچا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ اس کی نئی نویلی بیوی تمام تحفے تحائف اور نقدی لے کر فرار ہوگئی چکی ہے۔بعد ازاں راجو کی جانب سے دلہن اور اس کے اہل خانہ کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔

Share

About admin

Check Also

’یہ لڑکی اپنے والد کی کافی میں اپنے دودھ کے چند قطرے ڈال کر کیا کرتی ہے؟۔۔۔‘ خاتون نے ایسی بات کہہ دی کہ لوگوں کو یقین نہ آئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مائیں بچوں کو تو اپنا دودھ پلاتی ہیں اور یقینا بچوں کے لیے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com