Breaking News
Home / کھیل / نیوزی لینڈ اور انگلینڈ نے انکار کر دیا تو کیا ہوا؟ بڑے ملک سے پی سی بی کو شاندار پیشکش کر دی گئی

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ نے انکار کر دیا تو کیا ہوا؟ بڑے ملک سے پی سی بی کو شاندار پیشکش کر دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہےکہ گزشتہ روز نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے دورہ منسوخ کرنے کے بعد انگلش کرکٹ بورڈ نے بھی اپنی ٹیمیں پاکستان بھیجنے سے معذرت کرلی، انگلش مینز اور ویمنز ٹیم کو اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرنا تھا۔ جس کی وجہ سے پاکستان کو بڑا مالی نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔

جب کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر دھمیکا پرساد نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو سری لنکا کے ریٹائرڈ کرکٹرز کے ساتھ نمائشی میچ کھیلنے کی پیشکش کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سری لنکن فاسٹ باؤلر دھمیکا پرساد نے ٹویٹ کرتے ہوئےکہا کہ مجھے ابھی تک یاد ہے کہ جب سری لنکن کرکٹ پر بُرا وقت تھا، کس طرح پاکستان اور بھارت نے ہمیں سپورٹ کیا،ہم سری لنکن ریٹائرڈ کرکٹرز پاکستان آ کر نمائشی میچ کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔ دھمیکا پرساد نے اپنی ٹویٹ میں پاکستان

کرکٹ بورڈ، قومی کرکٹر محمد حفیط، شعیب اختر، شاہد آفریدی اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کو ٹیگ کیا ہے۔ دوسری جانب بینکوں‌ میں پیسہ رکھنے والوں کیساتھ اب کیا سلوک ہوگا۔ ایف بی آر نے بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کے ہوش ہی اڑا دیے، تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے بینکوں کے لی کریڈٹ کارڈ و ڈیبٹ کارڈزکے ذریعے دو لاکھ روپے ماہانہ کی ادائیگیاں کرنے والے، دس لاکھ روپے ماہانہ سے زائد رقم نکلوانے والے اور ماہانہ ایک کروڑ روپے یا اس سے زیادہ رقم جمع کرانے والےاکاؤنٹس ہولڈرزکی تفصیلات کی فراہمی کو لازمی قرار دے دیا ہے، اس کے علاوہ ایف بی آر کو ٹیکس چوری میں ملوث امیر لوگوں کا سراغ لگانے کے لیے نادرا کے ڈیٹا تک رسائی بھی دے دی گئی ہے۔

Share

About admin

Check Also

اناللہ واناالیہ راجعون۔۔۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان انتقال کرگئے

اناللہ واناالیہ راجعون۔۔۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان انتقال کرگئے لاہو ر(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com