Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / ایک ہی ماں کے 69 بچے،عالمی ریکارڈ قائم

ایک ہی ماں کے 69 بچے،عالمی ریکارڈ قائم

مقبوضہ بیت المقدس(آئی این پی )فلسطین میں 40سالہ خاتون کے 69 بچوں کی حیران کن اور ناقابل یقین خبر نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کے گنجان آباد علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری نے بتایا کہ اس کی بیوی کے مختلف اوقات میں جنم دیے گئے بچوں کی تعداد 69 ہے۔ غزہ آن لائن نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے شوہر نے اپنی شناخت ظاہر نہیں۔اس نے بتایا کہ اس کی بیوی زچگی کی بیماری کے دوران غزہ کے ایک اسپتال میں ان تقال کرگئی تھی۔فلسطینی شہری نے بتایا

کہ اس کی فوت ہونے والی بیوی نے 16 بار جڑواں، 7 بار تین تین اور 4 بار چار چار بجچے جنم دیے۔بین الاقوامی اعدادو شمار کے مطابق اگر کسی خاتون کے ہاں بچے جنم دینے کا یہ عالمی ریکارڈ ہے۔ تاریخ میں اتنے زیادہ بچے پیدا کرنے کا کوئی واقعہ نہیں ملتا۔

Share

About admin

Check Also

ائیر پورٹ پر تلاشی کے دوران سیکورٹی اہلکار نے ایسا کیا کِیا کہ اُشنا شاہ بھڑک اُٹھی؟ پیغام جاری کر دیا

ائیر پورٹ پر تلاشی کے دوران سیکورٹی اہلکار نے ایسا کیا کِیا کہ اُشنا شاہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com