Breaking News
Home / انٹرٹینمنٹ / حریم شاہ کی دبنگ انٹری! نواز شریف سے ملنے ’ پی ایم ہاؤس‘ جاتی رہی ہوں، بہت جلد کیا کرنے والی ہوں؟ بڑا اعلان

حریم شاہ کی دبنگ انٹری! نواز شریف سے ملنے ’ پی ایم ہاؤس‘ جاتی رہی ہوں، بہت جلد کیا کرنے والی ہوں؟ بڑا اعلان

حریم شاہ کی دبنگ انٹری! نواز شریف سے ملنے ’ پی ایم ہاؤس‘ جاتی رہی ہوں، بہت جلد کیا کرنے والی ہوں؟ بڑا اعلان

حریم شاہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر ایک ویڈیو ایک کلپ اپلوڈ کیا جس میں انھیں یہ سب کہتے ہوئے دیکھا گیا ، حریم شاہ ایک

متنازعہ ٹک ٹاکر ہیں جو کہ متنازعہ خبروں کی وجہ سے خبروں کا حصہ بنتی رہتی ہیں.حریم شاہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ نواز

شریف کے دور میں پرائم منسٹر ہاوس جاتی رہی ہیں اور مختلف وزرا کیساتھ رابطے میں رہی ہیں ، متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ایک اچھی کتاب لکھیں گی۔حریم شاہ نے ٹوئٹر پر ایک پروگرام میں شرکت کا کِلپ شیئر کیا جس میں وہ فیاض الحسن چوہان کے حوالے سے بات چیت کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اور فیاض الحسن چوہان اچھے دوست ہوا کرتے تھے، ساتھ بیٹھ کر بہت بار

کھانا بھی کھایا۔حریم شاہ نے کہا کہ فیاض الحسن چوہان سے لاکھ درجے بہتر ہوں، میرے اندر فیاض الحسن چوہان سے زیادہ خوفِ خدا ہے۔اداکارہ نے کہا کہ ہماری بھی اتنی ہی عزت ہے جتنی ایک وزیر کی ہے، اگر ہماری عزت پر کوئی حملہ آور ہوگا تو ہم چُپ نہیں بیٹھیں گے۔ یہاں پر یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید ایک بار پھر خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک

نجی ٹی وی شو کا ٹیزر شیئر کیا گیا ہے جس میں انہیں دوران شو میزبان کے کہنے پر شیخ رشید کو کال ملاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں حریم نے شیخ رشید کو کال ملانے کے دوران کیمرے پر اپنا موبائل بھی شو کیا جس میں انہوں نے میزبان کو دکھایا کہ انہوں نے شیخ رشید کا نمبر کس نام سے محفوظ کیا ہے۔حریم کے کال کرنے پر شیخ رشید نے ان کی کال ریسیو کی اور انہیں تھوڑی دیر میں کال کرنے کی ہدایت کی۔تاہم حریم نے شیخ رشید سے بات کرنے کا اصرار کیا جس پر وزیر داخلہ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فون کاٹ دیا۔

Share

About admin

Check Also

ہسپتال نے مرنےوالے کی آخری خواہش پوری کردی۔ موت سے 36 گھنٹے پہلے شادی کرادی

جب ایماریلو، ٹیکساس کے ایک ہسپتال میں موجود سٹاف کو اندازہ ہوا کہ راؤل ٹائنی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com