Breaking News
Home / اہم خبریں / ابھی استعفیٰ دو کیونکہ۔۔۔ایک اور بڑی شخصیت کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔رات گئے بڑا فیصلہ

ابھی استعفیٰ دو کیونکہ۔۔۔ایک اور بڑی شخصیت کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔رات گئے بڑا فیصلہ

ابھی استعفیٰ دو کیونکہ۔۔۔ایک اور بڑی شخصیت کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔رات گئے بڑا فیصلہ

مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار، سینیٹر ایوب آفریدی سے

استعفیٰ لے لیا گیا ۔ چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوب آفریدی کا استعفی منظور کرلیا۔ذرائع کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ میں نے وزیراعظم کو استعفی پیش

کیا، میری سینٹ کی نشست وزیراعظم کی امانت تھی جسے خوشی کے ساتھ واپس کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم کی صوابدید ہے جس کو چاہیں ذمہ داری دیں، اگر وزیراعظم کوئی ذمہ داری بھی نہیں دینگے تو کوئی اعتراض نہیں، موقع دیا توملک و قوم کی خدمت کرونگا۔

Share

About admin

Check Also

ڈالرپھرتگڑا۔۔امریکی کرنسی نے پاکستانی روپے کوروند ڈالا قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،جان کرآپ پریشان ہوجائیں گے

کراچی(نیوز ڈیسک)درآمدی شعبوں کی ڈیمانڈ برقرار رہنے کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com