Breaking News
Home / پاکستان / لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس ‎ متاثرہ خاتون کی پرسرار خاموشی اور تفتیشی ٹیم کے ساتھ ساتھ حکومتی ارکان سے رابطے منقطع

لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس ‎ متاثرہ خاتون کی پرسرار خاموشی اور تفتیشی ٹیم کے ساتھ ساتھ حکومتی ارکان سے رابطے منقطع

لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کی متاثرہ خاتون نے اچانک خاموشی اختیار کرلی ہے اور تفتیشی ٹیم کے ساتھ ساتھ حکومتی ارکان سے رابطے منقطع کر دئیے ہیں۔

جس کی وجہ سے اس سانحہ کی تفتیش کرنے والی پولیس پارٹی کو متاثرہ خاتون کا بیان قلمبند کرنے کے سلسلے میں انتہائی دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ متاثرہ خاتون سے بیان لینا پولیس کے لئے ایک چیلنج بن چکا ہے ،یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ لاہور پولیس نے متاثرہ خاتون سے بیان لینے کے لئے ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق خاتون کا بیان ریکارڈ نہ ہونے کی وجہ سے پولیس کو تفتیش میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ بیان قلمبند کئے بغیر کیس کو آگے بڑھانا مشکل ہوچکا ہے، یہ بھی بتایاگیا ہے کہ کیس میں شامل تمام ملزمان سیریل کلنگ کی وارداتوں میں ملوث رہے ہیں

Sharing is caring!

Share

About admin

Check Also

کل 20 اکتوبر پورے ملک میں کیا ہونے جا رہا ہے حکومت کو اب تک کا بڑا اور ۔۔فیصلہ کن جھٹکا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کل 20 اکتوبر پورے ملک میں کیا ہونے جا رہا ہے حکومت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com