Breaking News
Home / City News / امانت علی کے مداحوں پر قیامت ٹوٹ پڑی۔۔ پاکستان کے معرف ترین گلوکار انتقال کر گئے، افسوسناک خبر

امانت علی کے مداحوں پر قیامت ٹوٹ پڑی۔۔ پاکستان کے معرف ترین گلوکار انتقال کر گئے، افسوسناک خبر

امانت علی کے مداحوں پر قیامت ٹوٹ پڑی۔۔ پاکستان کے معرف ترین گلوکار انتقال کر گئے، افسوسناک خبر

پاکستان کے مقبول گلوکار امانت علی کے والد اور روایتی موسیقار استاد نزاکت علی خان انتقال کرگئے۔استاد نزاکت علی کے

انتقال کی خبر گزشتہ روز انسٹاگرام پر امانت علی کے اکاؤنٹ سے دی گئی جب کہ ان کی نمازِ جنازہ فیصل آباد کی

امام بارگاہ قصرِ سکینہ میں ادا کی گئی۔گلوکار نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ میرے مرحوم والد کا قل شریف 6 دسمبر کی دوپہر 2 بجے فیصل آباد کے علاقے طارق آباد، محمود آباد میں ہوگا۔واضح رہے کہ استاد نزاکت علی خان نے نصف صدی سے زیادہ اپنے بھائی سلامت علی کے ساتھ موسیقی کی۔

Share

About admin

Check Also

سکھر، لڑکی کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو وزنی بالوں کا گچھا نکال لیا گیا

سکھر…سکھر میں لڑکی کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو وزنی بالوں کا گچھا نکال لیا گیا۔سول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com