Breaking News
Home / اہم خبریں / ڈالرپھرتگڑا۔۔امریکی کرنسی نے پاکستانی روپے کوروند ڈالا قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،جان کرآپ پریشان ہوجائیں گے

ڈالرپھرتگڑا۔۔امریکی کرنسی نے پاکستانی روپے کوروند ڈالا قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،جان کرآپ پریشان ہوجائیں گے

کراچی(نیوز ڈیسک)درآمدی شعبوں کی ڈیمانڈ برقرار رہنے کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو

روپے کے مقابلے میں ڈالر پھر تگڑا ہوگیا۔کاروبار کے آغاز سے ہی بڑھتی ہوئی طلب کی وجہ سے ڈالر کی قدر میں اضافے کارجحان غالب رہا جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ایک موقع پر ڈالر کی قدر 176.89 روپے کی سطح تک پہنچ گئی تاہم کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 32 پیسے کے اضافے سے 176.78 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے کے اضافے سے 178.80 روپے پر بند ہوئی۔

Share

About admin

Check Also

30 سالہ فنی زندگی کا احتتام، اسٹیج کے نامور کامیڈین اداکار انتقال کر گئے

30 سالہ فنی زندگی کا احتتام، اسٹیج کے نامور کامیڈین اداکار انتقال کر گئے سٹیج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com