Breaking News
Home / اہم خبریں / کورونادوبارہ پھیلناشروع ہوگیا،وزیراعظم کاتین ہفتوں کے لاک ڈائون کااعلان

کورونادوبارہ پھیلناشروع ہوگیا،وزیراعظم کاتین ہفتوں کے لاک ڈائون کااعلان

تل ابیب(ویب ڈیسک)اسرائیل نے کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافے کے سبب دوسری بار ملک گیر لاک ڈائون کا اعلان کر دیا ہے۔ ملکی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کابینہ کے ایک اجلاس کے بعد اعلان کیا کہ آئندہ جمعہ کے روز سے پورے ملک میں تین ہفتوں کا لاک ڈان ہو گا۔ اسی دوران اسرائیلی وزیر

تعمیرات نے، جو ایک الٹرا آرتھوڈوکس یہودی ہیں، چند اہم مذہبی تعطیلات سے پہلے ہی کورونا انفیکشنز کے پھیلا کے خلاف حکومتی اعلان پر احتجاج کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ اسرائیل میں اس وقت اس وائرس کے پھیلا کی شرح دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے۔ وہاں کووڈ 19 کے سبب ہلاکتوں کی تعداد 11 سو سے تجاوز کر چکی ہے۔

Share

About admin

Check Also

سعودی شہری نے خاتون کا عبایا اُتروا کر سر عام کیا حرکت کر ڈالی؟ پوری مملکت کا سر شرم سے جھک گیا، ویڈیو نے پر طرف تہلکہ مچا دیا

سعودی شہری نے خاتون کا عبایا اُتروا کر سر عام کیا حرکت کر ڈالی؟ پوری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com