Breaking News
Home / پاکستان / رانا ثناء اللہ کے ڈیرے پر آپریشن ، کیا کچھ ہوگیا؟ (ن) لیگ میں تشویش کی لہر

رانا ثناء اللہ کے ڈیرے پر آپریشن ، کیا کچھ ہوگیا؟ (ن) لیگ میں تشویش کی لہر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سمن آباد میں مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی وزیر قانون و ممبر قومی اسمبلی رانا ثنا ء اللہ کے ڈیرے کیخلاف انتظامیہ نے آپریشن کیا، تجاوزات مسمار کردی گئیں ، کوریا والا پل پرواقع لیگی رہنما رانا ثنا ء اللہ خان کے ڈیرے کے سامنے تجاوزات کے خاتمے کیلئے

اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے ہیوی مشینری کے ساتھ آپریشن کیا اور ڈیرے کے سامنے گرین بیلٹ کی جگہ پر غیر قانونی طور پر تعمیر کردہ ٹف ٹائل کو اکھاڑ دیا جبکہ ہیوی مشینری کی مدد سے آہنی جنگلوں سمیت بختہ تجاوزات بھی مسمار کر دیگئیں۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری کا کہنا تھا کہ سرکاری کی جگہ پر کسی کو بھی قبضہ جمانے کا اختیار نہیں دیا جائے گا ۔

Share

About admin

Check Also

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com