Home / پاکستان / اپوزیشن کے ساتھ ہر چیز پر کمپرومائز کرنے کے لیے تیار ہوں

اپوزیشن کے ساتھ ہر چیز پر کمپرومائز کرنے کے لیے تیار ہوں

اپوزیشن کے ساتھ ہر چیز پر کمپرومائز کرنے کے لیے تیار ہوں ۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان نے بالآخر ناقابل یقین بیان جاری کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ ملک اور جمہوریت کے لئے میں اپوزیشن کے ساتھ ہر چیز پر کمپرومائز کرنے کے لیے تیار ہوں لیکن یہ لوگ جان لیں کرپشن کیسزپرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ہماری وجہ سے نہیں گیا،اپوزیشن کی جانب سے قانون سازی کے دوران بلیک میلنگ کی کوشش کی گئی،اپوزیشن کی 34ترامیم کا مطلب تھا کہ نیب کو دفن کر دو،سانحہ موٹروے کے مجرمان کو ایسی عبرتناک سزا دیں گے کہ آئندہ کوئی ایسی حرکت نہیں کرسکے گا۔وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئےوزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ موٹروے سانحہ سے پورا ملک ہل گیا،خاتون کے بچوں کے ساتھ کیا گزری ہوگی؟جب سے واقعہ ہوا بہترین قانون سازی کا سوچ رہے ہیں، بل چند روز میں پارلیمنت میں پیش کر دیاجائے گا،زیادتی کے واقعات روکنے کیلئے قانون سازی کرنا چاہتے ہیں، قانون سازی سے خواتین کے ساتھ بچوں کو بھی تحفظ ملے گا،مجرم کو پکڑنے کے بعد ثابت کرنا بہت مشکل تھا، اسی لیے قانون سازی کررہے ہیں ،مرکزی ملزم عابدعلی نے پہلے بھی اجتماعی زیادتی کی،عابد علی کو سزا نہیں ملی تو اس نے دوبارہ جرم کیا،ایسی قانون سازی چاہتے ہیں جس سے خواتین، بچوں کو تحفظ مل سکے، عبرتناک سزاؤں کے حوالے سے بل تیار ہورہا ہے،ایک ملزم کو پکڑلیا،دوسرےکو بھی پکڑلیں گے ،سانحہ موٹروے کے مجرمان کو ایسی عبرتناک سزا دیں گے کہ آئندہ کوئی ایسی حرکت نہیں کرسکے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ہماری وجہ سے نہیں گیا،گرے لسٹ وراثت میں ملی، فیٹیف کی گرے لسٹ سے نکلنا پاکستان کے مفاد میں ہے، بلیک لسٹ میں گئے توپاکستان پر پابندیاں لگ سکتی ہیں، ایف اے ٹی ایف قانون سازی پاکستان کا ایشو ہے،امید تھی اپوزیشن فیٹف قانون سازی پر ساتھ دے لیکن

Sharing is caring!

Share

About admin

Check Also

کل 20 اکتوبر پورے ملک میں کیا ہونے جا رہا ہے حکومت کو اب تک کا بڑا اور ۔۔فیصلہ کن جھٹکا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کل 20 اکتوبر پورے ملک میں کیا ہونے جا رہا ہے حکومت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com