Breaking News
Home / پاکستان / وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اِسمتھ انتہائی خوف کی شکار۔!! موصوفہ کو ان دِنوں کس بات کا ڈر ستا رہا ہے؟ لندن سے پاکستانیوں کو چکرا کر رکھ دینے والی خبر آگئی

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اِسمتھ انتہائی خوف کی شکار۔!! موصوفہ کو ان دِنوں کس بات کا ڈر ستا رہا ہے؟ لندن سے پاکستانیوں کو چکرا کر رکھ دینے والی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان عمران خاں کی پہلی اہلیہ جمائمہ خاں جو کہ لندن میں رہائش پذیر ہیں اور اپنے بچوں سلمان اور قاسم کے ہمراہ وہاں قیام پذیر ہیں اُنہوں نے ہر مشکل وقت میں عمران خاں کا ساتھ دیا تھا اور اب بھی علیحدگی کے باوجود بھر پور انداز میں ساتھ نبھا رہی ہیں۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے خطرے کے پیشِ نظر اور لاک ڈاؤن ختم کئے جانے کے بعد جمائما گولڈ اِسمتھ خوفزدہ برطانیہ میں لاک ڈاؤن کی پابندی ختم ہونے کے بعد اسکول کُھلنے پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ ہمیں دوبارہ عالمی وبا کورونا وائرس کا خطرہ در پیش آسکتا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ لکھتے ہوئے جمائما کا کہنا تھا کہ برطانیہ میں لاک ڈاؤن کے بعد تمام اسکولز کھل گئے اور میں خود بہت سے بچوں کو جانتی ہوں کہ جنہیں نزلہ زکام جیسی علامات ظاہر ہونے پر اسکول سے واپس گھر بھیج دیا گیا عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ علامات ظاہر ہونے پر بچوں کو 2 ہفتے کے لئے قرنطینہ میں بھیجنے کا حکم بھی دیا گیا ہے اور ساتھ ہی اُن کے والدین کو بھی اُن سے الگ تھلگ رہنے کے لئے کہا گیا اُنہوں نے افسردگی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ چونکہ ہمارے پاس کورونا وائرس ٹیسٹنگ کی سہولت موجود نہیں ہے تو یہ جاننے کا کوئی طریقہ نہیں کہ وہ علامات کورونا وائرس کی ہیں یا پھر سردی کی وجہ سے نزلہ زکام ہورہا ٹوئٹر پر مدیحہ انصاری نامی صارف نے اُن سے سوال کیا کہ اگرچہ ٹیسٹنگ سہولت دستیاب ہیں۔

Share

About admin

Check Also

ایک شوہر نے شادی کی پہلی رات ہی اپنی بیوی سے انکار کردیا، اورپھر بیوی آگے بڑھی اور اپنے ہاتھ

ایک شوہر نے شادی کی پہلی رات ہی اپنی بیوی سے انکار کردیا، اورپھر بیوی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com