Home / دلچسپ و عجیب / اقبال کے کسی دوسری خاتون کے سات بھی تعلقات تھے

اقبال کے کسی دوسری خاتون کے سات بھی تعلقات تھے

لاہور میں خاتون نے آشناکو گھر بلا کر مردانہ خصوصیات سے محروم کر دیا

لاہور ( آن لائن )لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں خاتون نے آشنا کو گھر بلا کر مردانہ خصوصیات سے محروم کر دیا۔ پولیس کے مطابق ہربنس پورہ میں اقبال نامی شخص کے ایک خاتون ممتاز سے مراسم تھے، اس نے اقبال کو گھر بلایا اور تیز دھ ار آل ے سے اس کے جسم کا نازک حصہ کٹ دیا۔زخمی اقبال کوہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جب کہ پولیس نے اقبال کی مدعیت میں خاتون ممتاز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق وہاڑی کے محنت کش اقبال کے خاتون کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے اور ان کا یہ تعلق 18 سال کے لمبے عرصے پر محیط ہے۔ تاہم اسی دوران ان کے تعلق میں خرابی پیدا ہو گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اقبال کے کسی دوسری خاتون کے سات بھی تعلقات تھے جس پر خاتون نے اسے دھ وکہ دہی کا مرتکب جان کر عبرت ناک س زا دینے کا فیصلہ کیا۔

Share

About admin

Check Also

’یہ لڑکی اپنے والد کی کافی میں اپنے دودھ کے چند قطرے ڈال کر کیا کرتی ہے؟۔۔۔‘ خاتون نے ایسی بات کہہ دی کہ لوگوں کو یقین نہ آئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مائیں بچوں کو تو اپنا دودھ پلاتی ہیں اور یقینا بچوں کے لیے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com