Breaking News
Home / پاکستان / کرونا پھیلانے کی اجازت نہیں دے سکتے ، حکومت نے پاکستان میں سکول ایک دفعہ پھر بند کر دیئے

کرونا پھیلانے کی اجازت نہیں دے سکتے ، حکومت نے پاکستان میں سکول ایک دفعہ پھر بند کر دیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کرونا کی دوسری مگر خطرناک لہر ، پاکستان میں سکول ایک دفعہ پھر بند کر دیے گئے ۔۔۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پر 22تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے ہیں۔ این سی او سی کی

جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پر خیبر پختونخوا میں 16، اسلام آباد میں 1 اور آزاد کشمیر میں 5 تعلیمی ادارے بند کئے ہیں۔ دوسری جانب کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے 2 نجی اسکولوں کا اچانک معائنہ کیا گیا ، اس دوران پری پرائمری اور پرائمری اسکولوں میں تدریسی عمل جاری تھا۔اس موقع پر وزیر تعلیم سندھ نے ڈی سی ویسٹ کو فوری طور پر اسکول سیل کرنے کاحکم جاری کیا۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس کے سبب ملک بھر میں تقریباً 7 ماہ سے بند تعلیمی اداروں کو 15 ستمبر سے کھولا گیا ہے۔

Share

About admin

Check Also

ایک شوہر نے شادی کی پہلی رات ہی اپنی بیوی سے انکار کردیا، اورپھر بیوی آگے بڑھی اور اپنے ہاتھ

ایک شوہر نے شادی کی پہلی رات ہی اپنی بیوی سے انکار کردیا، اورپھر بیوی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com