Breaking News
Home / پاکستان / حکومتی ایوانوں میں ایک مرتبہ پھر بڑی اکھاڑ پچھاڑ۔۔۔ کون کون سے بڑوں کی وزارتیں تبدیل کر دی گئیں ؟ جانیے

حکومتی ایوانوں میں ایک مرتبہ پھر بڑی اکھاڑ پچھاڑ۔۔۔ کون کون سے بڑوں کی وزارتیں تبدیل کر دی گئیں ؟ جانیے

پشاور(ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی کردی گئی ۔نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق شہرام ترکئی کوایلیمنٹری اینڈسیکنڈری ایجوکیشن کاقلمدان سونپ دیاگیا ،اکبر ایوب کو بلدیات و دیہی ترقی کا قلمدان تفویض کردیا گیا جبکہ قلندر لودھی کوریونیو کاقلمدان دےدیاگیا۔کے پی کے حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے

کہ انورزیب زکوٰة وعشرجبکہ خلیق الرحمان کوخوراک کاقلمدان دےدیا گیا،کامران بنگش کو اعلیٰ تعلیم اور اطلاعات کاقلمدان مل گیا،ریاض خان کو ورکس اینڈ سروسز کاقلمدان سونپ دیاگیا۔

Share

About admin

Check Also

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com