Breaking News
Home / پاکستان / ’’خادم رضوی بک جاتے ہیں اور مولانا طارق جمیل تو۔۔۔‘‘ کیپٹن (ر) صفدر کی مذہبی اسکالرز پر الزامات کی بوچھاڑ، ملک میں ہنگامہ مچ گیا

’’خادم رضوی بک جاتے ہیں اور مولانا طارق جمیل تو۔۔۔‘‘ کیپٹن (ر) صفدر کی مذہبی اسکالرز پر الزامات کی بوچھاڑ، ملک میں ہنگامہ مچ گیا

لاہور (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر اعوان نے معروف مذہبی اسکالرز پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی۔ مولانا طارق جمیل بہک جاتے ہیں، خادم رضوی بِک جاتے ہیں، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی مذہبی اسکالرز پر تنقید، خادم رضوی بِک جاتے ہیں،

مولانا طارق جمیل بہک جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے مولانا طارق جمیل اور مولوی خادم رضوی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہےکہ خادم رضوی کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ بِک جاتے ہیں جبکہ مولانا طارق جمیل بہک جاتے ہیں۔ انہوں نے بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات کے تناظر میں مولانا طارق جمیل پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت تو آپ اللہ سے رو رو کے عمران خان کی کامیابی کے لیے دعائیں کر رہے تھے، اگر آپ اس وقت امت کی بچیوں کی حفاظت کی دعا کرتے تو آج بچی ظلم کا نشانہ نہ ہوتی۔ کیپٹن (ر) صفدر نے مولانا طارق جمیل اور خادم حسین رضوی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ ہمارے مذہبی اسکالر دین کی خدمت نہیں کر رہے بلکہ ہر ایک نے مسلکی خدمت شروع کی ہوئی ہے۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے بیان پر نجی نیوز چینل کی اینکر پرسن ڈاکٹر فضا اکبر خان نے ان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کیپٹن صاحب، لگتا ہے اپ کو وظیفہ ملنا بند ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا نے اپنا جو نام بنایا ہے وہ اپنے بل بوتے پر بنایا ہے، اپ کی کیا حیثیت ہے آپ کی تو شریف فیملی میں کوئی عزت نہیں ہے۔ آپ تو آج بھی گارڈ ہیں۔

Share

About admin

Check Also

نااہلی کیس کی سماعت۔۔۔اہم ترین فیصلہ جاری 440وولٹ کا بڑا جھٹکا۔۔پوری تحریک انصاف ہکا بکا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس پر سماعت رکوانے کی فیصل واوڈا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com