Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / قبر سے آواز آتی ہے ۔۔شیخوپورہ میں نوجوان نے اپنی ماں کی قبر کھود ڈالی تو اندر سے کیا نکلا ؟ پورے علاقے میں ہنگامہ برپا ہو گیاکیونکہ ۔

قبر سے آواز آتی ہے ۔۔شیخوپورہ میں نوجوان نے اپنی ماں کی قبر کھود ڈالی تو اندر سے کیا نکلا ؟ پورے علاقے میں ہنگامہ برپا ہو گیاکیونکہ ۔

شیخوپورہ کے علاقہ شیش محل کے رہائشی نوجوان عفت نے والدہ صاحبہ بی بی کی قبر کشائی کر ڈالی، نوجوان کا موقف ہے کہ قبر کشائی کی نوبت اس لئے آئی کہ میری والدہ کی قبر سے آوازیں آتی ہیں لہٰذا میری والدہ زندہ ہے،

تاہم جب خاندان کے درجنوں افراد اور سینکڑوں شہریوں کی موجودگی میں قبر کشائی کی گئی تو ایسے کوئی شواہد نہ مل پائے جبکہ نوجوان نے بھی موقف تبدیل کردیا اور کہا کہ وہ آوازیں جو میری والدہ کی قبر سے آتی تھیں وہ اب بند ہوگئی ہیں جس کے بعد قبر کو دوبارہ بند کردیا گیا۔ مگر مذہبی رہنماﺅں کی طرف سے قبر کشائی کے خلاف شدید ردعمل سامنے آیا ہے اور مذکورہ نوجوان کے ساتھ ساتھ انتظامیہ کو بھی اس کا ذمہ دار قرار دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ معاملہ کی انکوائری کرکے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے ورنہ یہ رجحان بڑھنے سے قبروں کی بے حرمتی کے دلخراش واقعات رونما ہوتے رہیں گے۔ واضح رہے کہ دو گھنٹے تک جاری رہنے والے قبر کشائی کے اس عمل کے دوران نہ تو متعلقہ افسران میں سے کسی نے کوئی مداخلت کی اور نہ ہی پولیس موقع پر پہنچی حالانکہ یہ قبر کشائی کیلئے نہ تو کوئی اجازت لی گئی تھی اور نہ ہی مذہی طور پر یہ عمل قابل برداشت ہے۔

Share

About admin

Check Also

سعودی لڑکی نے امتحانی پرچہ دیتے ہوئے بچے کو ہال میں بچے کو جنم دے دیا

ایک سعودی لڑکی نے زچگی کے درد کے دوران ہی ہائی اسکول کا پرچہ مکمل کیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com