Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / پاکستانیوں کو مرغی نہیں بلکہ کس چیز کے انڈے کھلائے جا رہے ہیں ؟

پاکستانیوں کو مرغی نہیں بلکہ کس چیز کے انڈے کھلائے جا رہے ہیں ؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلامی جمہوریہ پاکستان اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا تھا مگر بدقسمتی سے اس ملک میں ایسے ایسے عجیب و غریب واقعات سامنے آ رہے ہیں کہ ہمیں شرم آتی ہے کہ ایسے مسلمان ہوتے ہیں اب پاکستانیوں کو مرغی نہیں بلکہ کس چیز کے انڈے کھلائے جارہے ہیں؟

ایسا گھناؤنا انکشاف کہ آپ بھی انڈے کھانے سے پہلے دس مرتبہ سوچیں گے مرغی کی جگہ کچھوے کے انڈوں کا آملیٹ کھلائے جانے کا انکشاف، کراچی کے ڈھابے اور ہوٹلز میں گھناؤنا کاروبار عروج پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے ڈھابوں اور ہوٹلز میں مرغی کی جگہ کچھوے کے انڈوں کا آملیٹ بنا کر کسٹمرز کو کھلایا جا رہا ہے۔ انکشاف ہوا ہےکہ ان ڈھابوں اور ہوٹلز کو یہ انڈےوائلڈ لائف کے اہلکار اور مضافاتی علاقوں میں موجود کچھوا فارمز کے مالکان فراہم کرتے ہیں اور یہ انڈے زیادہ تر آملیٹ کی صورت میں چائے کے ڈھابوں اور شہر کے پوش علاقوں میں کھلنے والے ہوٹلز میں آملیٹ اور انڈا پراٹھا کی شکل میں گاہکوں کو پیش کئے جا تے ہیں۔ دوسری جانب  پنجاب کی تحصیل چونیاں کے علاقے رحمان پورہ کے رہائشی کو گجرپورہ زیادتی کیس سے متعلق جھوٹی اطلاع دینے پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ شخص نے مرکزی ملزم عابد علی سے متعلق جھوٹی اطلاع دی تھی، ملزم نے جھوٹی اطلاع دی کہ گجرپورہ واقعے کا مرکزی ملزم یہاں چھپا ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جب پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو اطلاع دینے والے ملزم نے کہا کہ میں چیک کررہا تھا کہ پولیس آئے گی یا نہیں۔

Share

About admin

Check Also

دو زبردست دوست ایک ہی لڑکی

دو زبردست دوست ایک ہی لڑکی کے پیار میں پاگل، دونوں نے اسے محبت بنا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com