Breaking News
Home / انٹرٹینمنٹ / شیخ رشید اپنے ساتھ لیڈیز پرس میں کیا خفیہ چیز چھپاتے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

شیخ رشید اپنے ساتھ لیڈیز پرس میں کیا خفیہ چیز چھپاتے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

شیخ رشید رسم و رواج یا ورایت کی زیادہ پروا نہیں کرتے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے لباس یا اس طرح کے معاملات سے کسی کو کوئی غرض نہیں ہونی چاہیے۔
گزشتہ دنوں شیخ رشید کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر دکھائی گئی جس میں بزرگ سیاسی رہنما نے بظاہر عورتوں کے استعمال میں رہنے والا ایک بیگ اٹھا رکھا تھا۔ اس تصویر میں تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق بھی نظر آ رہے تھے۔

درحقیقت، شیخ رشید نے اس تصویر پر ملنے والی توجہ سے لطف اٹھاتے ہوئے اسے خود بھی ٹوئٹر پر شیئر کیا۔ ایک پریس کانفرنس میں صحافیوں نے شیخ رشید سے اس بیگ کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ اسے شاپر کہیئے یا عورتوں کا بیگ، میں نے اسے اپنا دو پاؤنڈ کا سگار رکھنے کے لئے اٹھا رکھا تھا۔ آپ کو اس سے کیا تعلق؟ اگر میرا تھیلا آپ کو پرس معلوم ہوتا ہے تو آپ کا شکریہ۔

Share

About admin

Check Also

لڑکی نے کہا ” سر مجھے خارش ہوتی ہے۔۔۔” عدالت نے جواب دیا ” بیٹا وہ تو آدھے پاکستان کو ہوتی ہے ، پاکستانی تاریخ کا سب سے انوکھا مقدمہ

ملکی تاریخ کا سب سے انوکھا مقدمہ سامنے آگیا جب ایک لڑکی اپنی جنس تبدیہلی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com