Breaking News
Home / City News / عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران کو عقل کی بات دیر سے سمجھ آئی اسی لیے نکالے گئے، انہیں عقل آ جاتی تو آدھی رات کو عدالت کے دروازے نہ کھولے جاتے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ

عمران صاحب کو عقل کی بات سمجھ میں آتی توآنکھیں بند کر کے معاہدوں پر دستخط نہ کرتے اور نہ معیشت تباہ،روزگار ختم اور تاریخی مہنگائی سے عوام کی سانس بند ہوتی ۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ امپورٹڈ ترجمان اپنے ریجیکٹڈ لیڈر کی اناکی تسکین کیلئے روز جھوٹ بولتے ہیں،عمران صاحب میں عقل ہوتی تو فرح گوگی کے ذریعے کرپشن کرتے؟انہوں نے کہا کہ 4سال میں20ہزار ارب قرضے لےکر جھوٹ بول کر گناہوں کا روز بوجھ بڑھاتے ہیں۔مزید کہا کہ عملی طور پر آپ کی حکومت ختم ہو چکی ہے لیکن آپ ماننے کو تیار نہیں ،جو لوگ خود نہیں گئے، انہیں آئین کی طاقت سے نکالا جاچکا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حقیقت کا ادراک کریں، عوام فیصلہ کرچکے ہیں ، اس کے سامنے سرجھکائیں۔

Share

About admin

Check Also

تحریک انصاف کے ڈی سیٹ منحرف ارکان نے بڑا فیصلہ کرلیا!!! اپنی ہی جماعت کے لیے مشکل کھڑی کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہےکہ پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com