Breaking News
Home / City News / حکومت میں تھے تو کیا دبائو ڈالا جارہا تھا؟ عمران خان کا ایک اور تہلکہ خیز انکشاف

حکومت میں تھے تو کیا دبائو ڈالا جارہا تھا؟ عمران خان کا ایک اور تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے  ڈیجیٹل میڈیا کے نمائندوں سے ملاقات میں

انکشاف کیا کہ  حکومت میں تھے تو ہم پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دباؤ تھا۔نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق سابق وزیر اعظم نے کہا کہ پیغام بھیجا گیا تھا کہ  اپنے ملک کا سوچیں ، پیغام  کس کی طرف سے آیا تھ ، یہ ابھی نہیں بتا سکتا ،   امریکہ کے زیر اثر مخصوص لابی مسلم ممالک سے اسرائیل کو تسلیم کرانا چاہتی ہے ۔عمران خان نے کہا کہ  26 سال سے کہہ رہا ہوں کہ

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) ایک ہی ہے ، لانگ مارچ ختم نہ کرتا تو خون خرابا ہوتا ، اسمبلیوں سے مستعفی ہو چکے ہیں ،  قومی اسمبلی کے فلور پر سپیکر کے سامنے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے ،  اب تصدیق کیلئے جانے کی ضرورت نہیں ، تصدیق کیلئے جانے کا مطلب ہے کہ امپورٹڈ حکومت کو تسلیم کر لیا ہے ، کسی رکن کو انفرادی طور پر بھی اسمبلی جانے کی ضرورت نہیں ۔  

Share

About admin

Check Also

اپنے ہی گَراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں!!! صدر عارف علوی نے چپکے سے وہ کام کر دیا کہ عمران خان حیران رہ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نئی حکومت کی شروع سے ہی کوشش تھی کہ کسی صدر پاکستان …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com