Breaking News
Home / City News / منشیات برآمدگی کیس، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کو عدالت نے طلب کر لیا

منشیات برآمدگی کیس، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کو عدالت نے طلب کر لیا

لاہور(نیوزڈیسک )لاہور میں انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کو

منشیات برآمدگی کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب کر لیا ہے ۔نجی ٹی وی سما کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ کو انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے 25جون کو طلب کیا ہے ساتھ ہی عدالت نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ بھی جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ رانا ثناءاللہ کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر وکلاءدلائل دیں،وفاقی وزیر داخلہ کی پراپرٹی اور منجمد شدہ بینک اکاونٹس کھولنے کی درخواست پر جواب طلب کیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ محکمہ انسداد منشیات (اے این ایف)نے رانا ثناءاللہ کیخلاف 15کلو منشیات کا چالان جمع کروا رکھا ہے 

Share

About admin

Check Also

اپنے ہی گَراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں!!! صدر عارف علوی نے چپکے سے وہ کام کر دیا کہ عمران خان حیران رہ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نئی حکومت کی شروع سے ہی کوشش تھی کہ کسی صدر پاکستان …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com