Breaking News
Home / حیرت انگیز / 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لئے اہم خبر! حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لئے اہم خبر! حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لئے اہم خبر! حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

(نیوز ڈیسک)بجلی مہنگی ہوجانےپرکم آمدنی والےافراد کو سبسڈی پرسولر پینل دینے کی تجویز، پنجاب اجالا پروگرام کے تحت گھروں کوسولرپینل دینےکیلئے

محکمہ توانائی کےحکام وفاق سے مشاورت کرینگے۔حکومت بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد جہاں دو سو یونٹ تک ٹارگٹ سبسڈی دینے کی اصولی منظوری دے چکی ہے، وہیں اب پنجاب اجالا پروگرام

کے تحت کم آمدنی والے افراد کو سولر پینل دینے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ محکمہ توانائی پنجاب کی جانب سے گھروں کو سولر پینل دینے کی تجاویز حکومت پنجاب کو پیش کردی گئی ہیں،
وفاقی حکومت کیساتھ مشاورت کے بعد سولر پینل کی تقسیم کے منصوبے کو حتمی شکل دی جائے گی۔پنجاب حکومت توانائی کے شعبے میں عوام کو 100 ارب روپے کی سبسڈی دیگی، 45 فیصد گھرانوں کو ٹارگٹ سبسڈی ملےگی،ذرائع کا کہنا ہے کہ سبسڈی پرسولر پینل دینے کیلئے صارفین کے گھروں کا انتخاب بجلی کے بلوں کو دیکھ کر کیا جائے گا۔

Share

About admin

Check Also

خدا کیلئے مجھے یہاں سے نکالوں۔۔ کچھ روز قبل مرنےوالے نوجوان کی قبرسے آوازیں آنےلگیں، اہلخانہ نے قبر کھودی تو کیا مناظر دیکھے۔۔

خدا کیلئے مجھے یہاں سے نکالوں۔۔ کچھ روز قبل مرنےوالے نوجوان کی قبرسے آوازیں آنےلگیں، …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com