Breaking News
Home / انٹرٹینمنٹ / تحریک انصاف کی اہم رہنما نے کس بڑی شخصیت سے خفیہ شادی کر رکھی تھی۔۔۔ بچے کی پیدائش ہونے پر ہلچل مچ گئی

تحریک انصاف کی اہم رہنما نے کس بڑی شخصیت سے خفیہ شادی کر رکھی تھی۔۔۔ بچے کی پیدائش ہونے پر ہلچل مچ گئی

تحریک انصاف کی اہم رہنما نے کس بڑی شخصیت سے خفیہ شادی کر رکھی تھی۔۔۔ بچے کی پیدائش ہونے پر ہلچل مچ گئی

تحریک انصاف کی اہم رہنما نے بڑی شخصیت سے خفیہ شادی کر رکھی تھی۔عرصے سے خفیہ رکھی گئی شادی بچے کی پیدائش ہونے پر ساری حقیقت سامنے آ گئی تحریک انصاف کی رکن اسمبلی دعابھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی

ڈکلیئر کرد ی۔ان کی شادی رکن سند ھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سے ہوئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق دعا بھٹو نے بیٹے کی پیدائش کے بعد سوشل میڈ یا پر اپنے بیٹے کی تصا ویر شیئر کیں اور بتا یا کہ بیٹے کا نام کامل حلیم شیخ ہے ۔دوسری جانب حلیم عادل شیخ نے بھی اپنی خفیہ شادی کی تصدیق کردی ہے ۔

Share

About admin

Check Also

”مشہور زمانہ نجومی! بابا وانگا کی 2022 سے متعلق پیش گوئیوں میں سے 2 پوری ہوگئیں“

”مشہور زمانہ نجومی! بابا وانگا کی 2022 سے متعلق پیش گوئیوں میں سے 2 پوری …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com