Breaking News
Home / انٹرنیشنل / برطانیہ میں لڑکوں کا گروپ برہنہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آیا۔۔۔ مگر کیوں ؟ وجہ جان کرآپ بھی حمایت کریں گے

برطانیہ میں لڑکوں کا گروپ برہنہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آیا۔۔۔ مگر کیوں ؟ وجہ جان کرآپ بھی حمایت کریں گے

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ میں پولیس حکام کی اس وقت دوڑیں لگ گئیں جب انہیں برہنہ نوجوانوں کے ایک گروپ کی اطلاع ملی۔برطانوی میڈیا کے مطابق سمرسیٹ میں ایک شخص نے ایمرجنسی نمبر پر پولیس کو اطلاع دی کہ برہنہ نوجوانوں کا ایک گروہ پرائیویٹ پراپرٹی میں گھسا ہوا ہے۔

پولیس نے فوری طور پر افسران کو وہاں بھیجا لیکن نوجوان پہلے ہی غائب ہوگئے۔سمرسمیٹ پولیس نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ سمرسیٹ کے خوبصورت پہاڑی علاقے میں برہنہ نوجوانوں کا ایک گروہ دیکھا گیا ہے، اگر کسی کو ان کے بارے میں کچھ علم ہے تو پولیس کو اطلاع کرے۔سمرسیٹ پولیس کے ترجمان نے برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کو بتایا کہ یہ گروہ 10 نوجوانوں پر مشتمل تھا جو جانوروں کو تنگ کر رہا تھا۔ خبر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر اس پر طرح طرح کے تبصرے کیے جارہے ہیں۔سبینا احمد نے لکھا کہ ” لاک ڈاؤن بہت لمبا ہوگیا ہے” جین ینگ نے تبصرہ کیا کہ ” یہ صرف ٹانٹاؤن میں ہی ہوسکتا ہے۔”

Share

About admin

Check Also

پیوٹن نے ’دورہِ پاکستان‘ کا اعلان کر دیا، سب ہل کر رہ گئے

پیوٹن نے ’دورہِ پاکستان‘ کا اعلان کر دیا، سب ہل کر رہ گئے ماسکو(آن لائن) …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com