Home / وظائف / اگر کوئی شخص گم ہو جائے یا کوئی چیز چوری ہو جائے تو یہ وظیفہ کیجیے کھوئی ہوئی چیز واپس مل جائے گی

اگر کوئی شخص گم ہو جائے یا کوئی چیز چوری ہو جائے تو یہ وظیفہ کیجیے کھوئی ہوئی چیز واپس مل جائے گی

اگر کوئی شخص گم ہو جائے یا کوئی چیز چوری ہو جائے تو یہ وظیفہ کیجیے کھوئی ہوئی چیز واپس مل جائے گی

اللہ تبارک و تعالیٰ کے اسماء الحسنٰی میں سے ایک نام اَلْخَالِقُ ہے ۔ یہ اللہ رب العزت کا صفاتی نام ہے ۔ اس نام مبارک کا مطلب ہے ۔ پیدا کرنے والا ۔
اگر کوئی شخص کھو جائے یا اولاد گم ہو جائے یا مال اسباب کہیں کھو جائے تو

ان کی بازیابی کے لیے یہ وظیفہ کیجیے ۔ یَا خَالِقُ کے وظیفہ کی بے شمار فضائل و ثمرات ہیں ۔ اس وظیفہ کو رات کے وقت پڑھنے سے دل نور سے بھرپور ہو جاتا ہے اور چہرہ انتہائی روشن ہو جاتا ہے

اپنے تمام معاملات میں غیبی مدد اور اللہ رب العزت کی خاص نصرت حاصل ہو جاتی ہے ۔ اللہ رب العزت کے اس اسم مبارک کا ورد کرنے والا اپنے نفس پر قابو پا لیتا ہے ۔ پڑھنے والے کا دل نور سے روشن ہو جاتا ہے ۔ اس کا وظیفہ کرنے والے کا دل ایمان کی دولت سے مالا مال ہو جاتا ہے ۔

اس وظیفہ کو ہر روز پانچ ہزار (5000) پڑھنے سے گمشدہ مال مل جاتا ہے یا کھو جانے والا واپس مل جاتا ہے ۔ اسی طرح طویل عرصے سے غائب شخص ہو یا پھر کوئی قیمتی چیز کھو گئی ہو وہ دوبارہ مل جاتی ہے ۔

زیادہ فضائل و برکات حاصل کرنے کے لیے اس وظیفے کے اوّل و آخر میں 11، 11 مرتبہ درود شریف ضرور پڑھیں ۔ اس وظیفے کو کسی بھی فرض نماز کے بعد تنہائی میں بیٹھ کر ہر روز ورد سو (100) مرتبہ پڑھیں ۔ اس وظیفہ مبارک کو آپ حسب توفیق اور حسب ضرورت 11 دن ، یا پھر 21 دن یا 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصے تک کے لئے جاری رکھ سکتے ہیں۔

Share

About admin

Check Also

معجزاتی عمل ، چلتے پھرتے یہ تین لفظ پڑھیں جتنی بڑی مشکل ہو فورا حل ہو گی۔

معجزاتی عمل ، چلتے پھرتے یہ تین لفظ پڑھیں جتنی بڑی مشکل ہو فورا حل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com