Breaking News
Home / اہم خبریں / سعودی میں رہنے والوں کی موجیں شادی کریں ساتھ 10 لاکھ بھی پاہیں جلدی کریں

سعودی میں رہنے والوں کی موجیں شادی کریں ساتھ 10 لاکھ بھی پاہیں جلدی کریں

سعودی عرب میں‌واقع ایک تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص‌سعودی خاتون سے جس کی عمر 30 سال یا اس سے زیادہ ہو تو اس کو ایک خطیر رقم بطور تحفہ دی جائے گی . میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ انعام 20 ہزار ریال پر مشتمل ہے جو کہ اس آدمی کو دیا جائے گا جو کہ ایک ایسی خاتون سے شادی کریں جس کی عمر 30 سال یا اس سے زیادہ ہو . لبر نامی فلاحی تنظیم کے

سر براہ عبد الرحمن الحمید نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تنظیم نے فیصلہ کیا ہے کہ جو مرد بھی 30 سال یا 30 سال سے زائد کی عمر خاتون سے شادی کرے گا اس کی خوب پذایرائی کی جائے گی اور شادی کرنے والے مرد کو حوصلہ افزائی کے طور پر 20 ہزار ریال دئیے جائیں گے.عرب میڈیا کی رپورٹس کےمطابق سعودی عرب میں 30 سال سے زائد عمر کی خاتون سے

شادی کرنے والے کو 20ہزار ریال ملیں گے۔جو پاکستانی روپے میں تقریباً 6لاکھ روپے بنتے ہیں. لیکن یاد رکھیں‌کہ اس میں‌ ان لوگوں‌کو شادیاں کرنے کا کہا گیا ہے جن کا تعلق سعودی عرب سے ہو غیر ملکی اس انعام کے مستحق نہیں‌ہونگے

Share

About admin

Check Also

آپ اپنا بوجھ اُٹھائیں ہم اپنا بوجھ اُٹھاتے ہیں…. اہم اتحادی جماعت نے حکومت سے راہیں جدا کر لیں

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com