Breaking News
Home / پاکستان / تحریک انصاف نے 2 بڑی وکٹیں اُڑا کر رکھ دیں

تحریک انصاف نے 2 بڑی وکٹیں اُڑا کر رکھ دیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جیسے جیسے حکومت اپنی مدت بڑھتی جا رہی ہے مخالفین کا خیال ہے کہ پاکستان میں تحریک انصاف کے گراف میں کمی آرہی ہے لیکن اگر عملی طور پر دیکھا جائے تو تحریک انصاف کا گراف اوپر جاتا دکھائی دے رہا ہے۔ جسکی مثال حال ہی میں سامنے آئی ہے۔

کہ پی ٹی آئی نے سیاست کی 2 بڑی وکٹیں اُڑا کر رکھ دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں بڑی بڑی وکٹیں پی ٹی آئی کے حق میں گرنی شروع ہو گئیں۔ آزاد کشمیر میں عمران خان کے کھلاڑی بیرسٹر سلطان محمود چودری کی تباہ کن باؤلنگ میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، آزاد کشمیر کے سابق صدر و جموں ون سے دو مرتبہ کامیاب ہونے والے سابق وزیر محمد طاہر کھوکھر پی ٹی آئی میں شامل ہو کر کھلاڑی بن گئے۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیرمملکت طلال چودھری نے کہا ہے کہ واقعے کا کسی خاتون رکن قومی اسمبلی سے کوئی تعلق نہیں، مجھ سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبریں حقائق پر مبنی نہیں، بعض حکومتی شرپسندوں کا واقعہ کو سیاسی رنگ دینا قابل مذمت ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ مجھ سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبریں حقائق پر مبنی نہیں۔واقعے کا کسی خاتون رکن قومی اسمبلی سے کوئی تعلق نہیں۔ سب ماؤں، بہنوں ، بیٹیوں کی عزت اور وقار کا خیال رکھا جائے۔ واقعے سے متعلق تفصیلی بیان جاری کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا سے درخواست ہے کہ میرے مئوقف کا انتظار کرے۔ ایسی خبر نہ دی جائے جس سے غلط فہمیاں اور رنجشیں پیدا ہوں۔

Share

About admin

Check Also

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com