Breaking News
Home / پاکستان / صورتحال بدل گئی!کتنے فیصد عوام عمران خان پر اعتماد کرتے ہیں؟عرب میگزین نے سروے نتائج جاری کردیے

صورتحال بدل گئی!کتنے فیصد عوام عمران خان پر اعتماد کرتے ہیں؟عرب میگزین نے سروے نتائج جاری کردیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کو حکومت سنبھالے دو سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے اس عرصے میں مہنگائی میں تو اضافہ ہوا ہے تاہم ملک کی مجموعی معاشی صورتحال خاصی بہتر رہی ہے غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بھی حکومت پر اعماد بڑھا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ، 93 فیصد عوام وزیراعظم عمران خان کی کارکردگی سے مطمئن، ماضی کے تمام وزراء اعظم سے بہتر قرار دے دیا خلیجی میگزین نے وزیراعظم عمران خان کے متعلق سروے کے نتائج جاری کر دیئے اتوار کے روز ایک خلیجی میگزین نے وزیراعظم عمران خان کے متعلق عوامی سروے کے نتائج جاری کر دیے ہیں سروے کے مطابق مشکل فیصلوں اور مہنگائی جیسے چیلنجز کے باوجود وزیر اعظم کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے سروے کے مطابق 93.2 فیصد رائے دہندگان وزیراعظم عمران خان کی کارکردگی سے مطمئن ہیں. عوام نے عمران خان کو ماضی کے تمام وزراء اعظم کی نسبت بہتر وزیراعظم قرار دیا ہے. سروے میں سولہ ہزار سے زائد لوگوں سے وزیراعظم عمران خان کے متعلق رائے لی گئی ہے۔ دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری کی سیاست کرنے پر تاحیات پابندی عائد کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی ہے۔ یہ قرار داد حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ (ن) لیگ کے سابق وزیر طلال چودھری نے اپنی ہی پارٹی کی معزز خاتون ممبر قومی اسمبلی کو تنظیم سازی کی آڑ میں رات تین بجے عزت کو پامال کیا۔‎

Share

About admin

Check Also

ایک شوہر نے شادی کی پہلی رات ہی اپنی بیوی سے انکار کردیا، اورپھر بیوی آگے بڑھی اور اپنے ہاتھ

ایک شوہر نے شادی کی پہلی رات ہی اپنی بیوی سے انکار کردیا، اورپھر بیوی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com