یہ ایک سورۃ بس ایک دن پڑھنی ہے
راتوں رات امیر ہونے کا نسخہ ، یہ ایک سورۃ بس ایک دن پڑھنی ہے ، 3تیسرے دن انشا اللہ دنیا بدل جائے گی ، فوری اثر معجزاتی وظیفہ ۔۔۔بہت سے لوگ چاہتے ہیں کہ راتوں رات امیر ہوجائیں
کون نہیں چاہتا ہے کہ اس کی زندگی میں ہر آسائش ہو ۔آج کا وظیفہ بہت خوبصورت ہے ہر آسائش کو جو آپ چاہتے ہیں ۔ یہ سورۃ الرحمٰن ہے اس سورت کی تلاوت کا الگ ہی اثر ہے ایسا اثر
ہے کہ سننے والے پر بے حدخاموشی اور رکعت طاری ہوجاتی ہے اس کی تفسیر ہے یہ سورت اپنے حسن عبارت اور عمدہ طرز ادائیگی میں دلہن کی آراستہ اور پیراستہ اور معین ہے اس کا
عمل جو بھی کرے گا اللہ تعالیٰ اس کو بے پناہ دولت عطاء فرمائیں گے جو اس نیت سے کرے یا پاک پرور دگار جس طرح سے آپ نے اس کو مزین وآراستہ کیا ہے اس طرح سے میری
زندگی کو بھی مزین وآراستہ فرمائیں ہر وہ آسائش جس کی طلب رکھتا ہوں وہ بضرور عطاء فرمائیں انشاء اللہ آپ کی وہ حاجت پوری ہوگی ۔ اس سورت کے حوالے سے فرمایا جاتا ہے یہ حاجت روائی کیلئے بہت اکثیر ہے ۔