Breaking News
Home / کاروبار / ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ۔۔۔۔ تازہ ترین فی تولہ قیمت کیا ہو گئی ؟ جانیے

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ۔۔۔۔ تازہ ترین فی تولہ قیمت کیا ہو گئی ؟ جانیے

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ماہ ستمبر کے آخری کاروباری روز 100 انڈیکس 632 پوائنٹس کمی پر بند ہوا۔ستمبر میں ھنڈریڈ انڈیکس مجموعی طور پر 539 پوائنٹس کم ہوکر 40566 پر بند ہواہے۔ ھنڈریڈ انڈیکس پورے مہینے میں 2 ہزار 507 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور فی تولہ

قیمت میں مزید 300 روپے کمی واقع ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہے۔10 گرام سونے کی قدر 258 روپے کم ہوکر 95 ہزار 850 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر ایک ڈالر کم ہوکر 1886 ڈالر ہے۔ ماہ ستمبر میں اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 539 پوائنٹس کم ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ماہ ستمبر کے آخری کاروباری روز 100 انڈیکس 632 پوائنٹس کمی پر بند ہوا۔ستمبر میں ھنڈریڈ انڈیکس مجموعی طور پر 539 پوائنٹس کم ہوکر 40566 پر بند ہواہے۔ ھنڈریڈ انڈیکس پورے مہینے میں 2 ہزار 507 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ ستمبر میں 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 42898 جبکہ کم ترین سطح 40390 رہی۔شیئرز بازارمیں ستمبر میں 13 ارب 27 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے اور کاروبار کی مالیت 383 ارب روپے رہی۔ستمبر کے آخری روز مارکیٹ کیپٹلائزیشن 85 ارب روپے کم ہوئی۔ پورے مہینے میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 7 ار ب روپے کم ہوئی۔ ماہ ستمبر کے اختتام پر مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 7 ہزار 643 ارب روپے ہے ۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر ایک ڈالر کم ہوکر 1886 روپے ہے۔ ماہ ستمبر میں اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 539 پوائنٹس کم ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ماہ ستمبر کے آخری کاروباری روز 100 انڈیکس 632 پوائنٹس کمی پر بند ہوا۔ستمبر میں ھنڈریڈ انڈیکس مجموعی طور پر 539 پوائنٹس کم ہوکر 40566 پر بند ہواہے۔ ھنڈریڈ انڈیکس پورے مہینے میں 2 ہزار 507 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ ستمبر میں 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 42898 جبکہ کم ترین سطح 40390 رہی۔شیئرز بازارمیں ستمبر میں 13 ارب 27 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے اور کاروبار کی مالیت 383 ارب روپے رہی۔ستمبر کے آخری روز مارکیٹ کیپٹلائزیشن 85 ارب روپے کم ہوئی۔ پورے مہینے میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 7 ار ب روپے کم ہوئی۔ ماہ ستمبر کے اختتام پر مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 7 ہزار 643 ارب روپے ہے ۔

Share

About admin

Check Also

30ہزار تنخواہ والا لمبی چھلانگ لگا کر 53 ہزار روپے پر پہنچ جائے گا ملازمین کی ساری پریشانیاں ختم، بہت بڑی خوشی ملنے والی ہے

30ہزار تنخواہ والا لمبی چھلانگ لگا کر 53 ہزار روپے پر پہنچ جائے گا ملازمین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com