Breaking News
Home / پاکستان / کچھ گھنٹے قبل دو دریا کے قریب گاڑی میں ایک نعش ملی ، تحقیقات کی گئیں تو وہ پاکستان کی کونسی انتہائی اہم ترین شخصیت نکلیں ؟ آج کی بہت بڑی خبر

کچھ گھنٹے قبل دو دریا کے قریب گاڑی میں ایک نعش ملی ، تحقیقات کی گئیں تو وہ پاکستان کی کونسی انتہائی اہم ترین شخصیت نکلیں ؟ آج کی بہت بڑی خبر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کچھ گھنٹے قبل دو دریا کے قریب گاڑی میں ایک نعش ملی ، تحقیقات کی گئیں تو وہ پاکستان کی کونسی انتہائی اہم ترین شخصیت نکلیں ؟ دو دریا کے قریب ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی۔ شناخت لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مظفر حسین عثمانی کے نام سے ہوئی۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے

ساحلی علاقے میں دو دریا سے ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی ہے۔لاش کی شناخت لیفٹیننٹ ریٹائرڈ مظفر حسین کے نام سے ہوئی ہے۔لاش گذشتہ روز دو دریا کے قریب ایک گاڑی سے ملی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق گاڑی چلاتے ہوئے ہارٹ اٹیک ہوا جس سے موت واقعے ہوئی ۔گاڑی کو تحویل میں لاش کو پی این ایس شفا اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ مظفر حسین عثمانی سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے۔انہوں نے 12 اکتوبر 1999 کو مشرف کا بھرپور ساتھ دیا تھا۔ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ مظفر حسین عثمانی کو 2001 میں ڈپٹی چیف آف آرمی سٹاف بنایا گیا تھا۔کہا جاتا ہے کہ مظفر حسین عثمانی ہی وہ شخص تھے جنہوں نے پرویز مشرف کا طیارہ اتروایا تھا۔لیفٹیننٹ ریٹائرڈ مظفر حسین عثمانی کی عمر 72 سال تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق گاڑی چلاتے ہوئے ہارٹ اٹیک ہوا جس سے موت واقعے ہوئی ۔گاڑی کو تحویل میں لاش کو پی این ایس شفا اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ مظفر حسین عثمانی سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے۔

Share

About admin

Check Also

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com