Breaking News
Home / شوبز / تصاویر لیک ہونے کے معاملے کےبعد اداکارہ علیزے شاہ اور نعمان سمیع بارے بڑی خبر آگئی ، تفصیل کیلئے تصویر پر کلک کریں

تصاویر لیک ہونے کے معاملے کےبعد اداکارہ علیزے شاہ اور نعمان سمیع بارے بڑی خبر آگئی ، تفصیل کیلئے تصویر پر کلک کریں

کراچی (ویب ڈیسک)تصاویر لیک ہونے کے معاملے کے بعد اداکارہ علیزے شاہ اور نعمان سمیع بارے بڑی خبر آ گئی ۔۔۔۔اداکارہ علیزے شاہ سے تعلق کی خبروں پر اداکار نعمان سمیع نے  خاموشی توڑ دی ہے۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کر رہی تھی کہ مبینہ طور پر دونوں اداکاروں نے

راہیں جدا کر لی ہیں کیونکہ دونوں نے ہی انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو فالو کرنا ترک کردیا تھا۔ایک صارف نے نعمان سمیع کو پیغام لکھا اور علیزے سے تعلق کے حوالے سے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ اخلاقی اقدار سکھانے کی کوشش کی۔ صارف نے لکھا کہ پہلے آپ لوگ اپنی دوستی خود ہی پبلک کرتے ہیں پھر بریک اپ کی خبر دے کر لطف اندوز ہوتے ہیں، کیا آپ اپنے چاہنے والوں کو یہ ترغیب دے رہے ہیں؟نعمان سمیع نے صارف کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے طنزیہ انداز اپنایا اور لکھا کہ بہت ہی نیک خیال ہیں، ویسے اسلام میں تہمت لگانا گناہ ہے۔نعمان نے یہ بھی لکھا کہ ’کیا آپ کو یہ یقین ہے کہ اس انسان نے حرام کام کیا ہے۔‘ خیال رہے کہ پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ اور نئے اداکار نعمان سمیع نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو فالو کرنا ختم کردیا جس سے قیاس کیا جارہا تھا کہ دونوں نے راہیں جدا کر لی ہیں۔

Share

About admin

Check Also

پہلی بار جب میں نے اپنی بیوی کی تصویر دیکھی تو -شاہد آفریدی نے ناقابل یقین بات کہہ دی

ڈیجیٹل پاکستانی ٹی وی نیوز! پاکستان قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بیوی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com