Breaking News
Home / پاکستان / تنخواہوں میں اضافے کی منظوری۔۔ وفاقی حکومت نے ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی۔ سرکاری ملازمین کی موجیں

تنخواہوں میں اضافے کی منظوری۔۔ وفاقی حکومت نے ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی۔ سرکاری ملازمین کی موجیں

اسلام آباد (پی  این این)وفاقی حکومت کی جانب سے ڈاکٹروں کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے سرکاری ہسپتالوں کے گریڈ 17 سے 21 تک کے طبی عملے کی تنخواہوں کے لیے گرانٹ منظور کردی گئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے

منظوری کے بعد وفاقی وزارت صحت نے اس ضمن میں نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔وفاقی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق گریڈ 17 سے 18 تک 2018 کی تنخواہ کا 75 فیصد اسپیشل ہیلتھ کیئرالانس ملے گا، گریڈ19 سے 21 تک 2018 کی تنخواہ کا 50 فیصد اسپیشل ہیلتھ کیئرالاونس ملے گا۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ملنے والی منظوری کے بعد جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق گریڈ 17 سے 18 تک نان پریکٹسنگ الاونس بھی 2018 کی تنخواہ کا 75 فیصد ملے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے سرکاری ہسپتالوں کے گریڈ 17 سے 21 تک کے طبی عملے کی تنخواہوں کے لیے گرانٹ منظور کردی گئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے منظوری کے بعد وفاقی وزارت صحت نے اس ضمن میں نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ وفاقی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق گریڈ 17 سے 18 تک 2018 کی تنخواہ کا 75 فیصد اسپیشل ہیلتھ کیئرالانس ملے گا، گریڈ19 سے 21 تک 2018 کی تنخواہ کا 50 فیصد اسپیشل ہیلتھ کیئرالاونس ملے گا۔

Share

About admin

Check Also

کل 20 اکتوبر پورے ملک میں کیا ہونے جا رہا ہے حکومت کو اب تک کا بڑا اور ۔۔فیصلہ کن جھٹکا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کل 20 اکتوبر پورے ملک میں کیا ہونے جا رہا ہے حکومت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com