Breaking News
Home / انٹرٹینمنٹ / وزیر اعظم عمران خان کا دلچسپ انکشاف

وزیر اعظم عمران خان کا دلچسپ انکشاف

ارطغرل سیریز کو پاکستان میں لانچ کرنےکے پیچھے کیامقصد تھا ،ڈرامے کے ذریعے کیا پیغام دینا چاہتا تھا ؟ وزیر اعظم عمران خان کا دلچسپ انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ ہمیں اپنے خاندانی نظام کو بچانا پڑے گا فح-اشی کےافسوسناک نتائج سامنے آرہے ہیں ۔آبرو ریزی کے کیسز بڑھ چکے ہیں ۔ معاشرے کے اندر جوں جوں فح-اش پروان چڑھے گی اس سے خاندانی نظام بری طرح متاثر ہو گا ۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جب میں اپنی ثقافت کے فروخ کی بات کی تو شور مچ گیا ہماری فلمیں اور ڈرامے کوئی نہیں دیکھے گا ۔ میں نے ترک صدر طیب اردوان کو ارطغرل سریز کو پاکستان میں دکھانے کیلئے کہا کیونکہ یہ سیریز پوری دنیا میں دیکھی جارہی تھی اس میں کہیں کوئی فح-اشی نہیں پھر بھی ڈرامہ ہائی ریٹڈ تھا ، میں یہی دکھانا چاہتا تھا فح-اشی کے بغیر ڈرامے اور فلمیں چل سکتی ہیں ۔ ماڈرنائزیشن ہمارے معاشرے کیلئے ٹھیک نہیں ہمیں درست سمت چلنا ہوگا۔

Share

About admin

Check Also

سلمان خان نے چھوٹے بھائی ارباز کے سامنے خاموشی توڑتے ہوئے کیا وضاحت کر دی ؟

سلمان خان نے چھوٹے بھائی ارباز کے سامنے خاموشی توڑتے ہوئے کیا وضاحت کر دی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com