Breaking News
Home / انٹرٹینمنٹ / ’’اب کیا بسکٹ بیچنے کے لیے مجرا چلے گا۔۔‘‘ سینئر صحافی انصار عباسی نے مہوش حیات کے اشتہار پر وزیراعظم سے ناقابل یقین مطالبہ کر ڈالا

’’اب کیا بسکٹ بیچنے کے لیے مجرا چلے گا۔۔‘‘ سینئر صحافی انصار عباسی نے مہوش حیات کے اشتہار پر وزیراعظم سے ناقابل یقین مطالبہ کر ڈالا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بسکٹ بنانے والی ایک کمپنی کے اشتہار میں اداکارہ مہوش حیات نے ڈانس کیا ہے جس پر سینئر صحافی اور کالم نگار انصار عباسی برہم ہو گئے۔ انہوں نے وزیر اعظم عمران خان سے ایکشن کا مطالبہ بھی کر دیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انصار عباسی

نے کہا کہ بسکٹ بیچنے کے لیے اب ٹی وی چینلز پر مجرا چلے گا ،پیمرا نام کا کوئی ادارہ ہے یہاں؟کیا وزیراعظم عمران خان اس معاملے پر کوئی ایکشن لیں گے ؟ کیا پاکستان اسلام کے نام پر نہیں بنا تھا ؟۔اس پر رد عمل دیتے ہوئے ٹی وی میزبان شفاعت علی نے کہا کہ واقعی بہت ف -حاشی پھیل رہی ہے، آپ کو چاہئیے اپنا ٹی وی کچرے میں پھینک دیں اور وڈیو بنا کر اپلوڈ کر دیں۔ آپ کے ہم خیال لوگوں کو بھی ترغیب ہوگی۔

Share

About admin

Check Also

لڑکی نے کہا ” سر مجھے خارش ہوتی ہے۔۔۔” عدالت نے جواب دیا ” بیٹا وہ تو آدھے پاکستان کو ہوتی ہے ، پاکستانی تاریخ کا سب سے انوکھا مقدمہ

ملکی تاریخ کا سب سے انوکھا مقدمہ سامنے آگیا جب ایک لڑکی اپنی جنس تبدیہلی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com