Breaking News
Home / پاکستان / بریکنگ نیوز: بڑی تبدیلیاں رونماں۔!! وزیراعظم نے 6 وزراء کے استعفے قبول کر لیے

بریکنگ نیوز: بڑی تبدیلیاں رونماں۔!! وزیراعظم نے 6 وزراء کے استعفے قبول کر لیے

سوڈان (ویب ڈیسک) سوڈان کے چھ وزراء نے اپنے عہدوں سے استعفے دے دیے ہیں اور وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے ان کے استعفے قبول کر لیے ۔ سوڈانی میڈیا کے مطابق سوڈانی حکومت نے ایک بیان میں بتایا کہ خزانہ ، خارجہ اور توانائی کے وزراء سمیت کابینہ کے چھے ارکان اپنے
عہدوں سے مستعفی ہوئے ہیں جبکہ وزیراعظم نے وزیر صحت کو برطرف کر دیا ہے اور ان کی جگہ عبوری کابینہ کے لیے سات نئے وزراء نامزد کیے ہیں۔

Share

About admin

Check Also

ایک شوہر نے شادی کی پہلی رات ہی اپنی بیوی سے انکار کردیا، اورپھر بیوی آگے بڑھی اور اپنے ہاتھ

ایک شوہر نے شادی کی پہلی رات ہی اپنی بیوی سے انکار کردیا، اورپھر بیوی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com