Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / شہر قائد میں موٹر سائیکلیں چھیننے والی لڑکی پولیس کے ہتھے چڑھ گئی مردانہ کپڑے پہن کروارداتیں کرنے کی حیرت انگیز وجہ بتا دی

شہر قائد میں موٹر سائیکلیں چھیننے والی لڑکی پولیس کے ہتھے چڑھ گئی مردانہ کپڑے پہن کروارداتیں کرنے کی حیرت انگیز وجہ بتا دی

کراچی(ویب ڈیسک)ماڑی پورپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری میں ملوث خاتون کوگرفتارکرکے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کرلی ہے۔کراچی میں موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں خاتون کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ماڑی پورپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے

موٹرسائیکل چوری میں ملوث مردوں کے بھیس میں بینش عرف کاٹو نامی خاتون کو گرفتارکرکے اس کے قبضےے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرلی اور خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ماڑی پور پولیس کے مطابق گرفتارخاتون اپنے 2 ساتھیوں واصت عرف دادا اور چھوٹو کے ساتھ وارداتیں کرتی ہے ،ملزمہ کے دونوں ساتھی فرار ہیں جن کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارکارروائیاں جاری ہیں ،انھوں نے بتایا کہ گرفتارخاتون کو تفتیش کے لیے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل پولیس کے حوالے کردیا ہے اور خاتون کوویمن ساوتھ تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کو دئیے گئے اپنے بیان میں مردانہ کپڑوں میں وارداتوں کے بارے میں لڑکی کا کہنا ہے کہ اس طرح کے کپڑے پہننے کا مقصد یہ تھا تاکہ کوئی بھی اس کو لڑکی دیکھ کر کمزور نہ سمجھے

Share

About admin

Check Also

’یہ لڑکی اپنے والد کی کافی میں اپنے دودھ کے چند قطرے ڈال کر کیا کرتی ہے؟۔۔۔‘ خاتون نے ایسی بات کہہ دی کہ لوگوں کو یقین نہ آئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مائیں بچوں کو تو اپنا دودھ پلاتی ہیں اور یقینا بچوں کے لیے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com