Breaking News
Home / اہم خبریں / خدا کیلئے مجھے این آر او دلا دو۔۔!! نوازشریف کے ٹرمپ انتظامیہ کے ترلے، امریکی صدر نے پہلے ہاں کی پھر انکار کیوں کیا؟ ایسے انکشافات کہ (ن) لیگ کے پلے کچھ باقی نہ رہا

خدا کیلئے مجھے این آر او دلا دو۔۔!! نوازشریف کے ٹرمپ انتظامیہ کے ترلے، امریکی صدر نے پہلے ہاں کی پھر انکار کیوں کیا؟ ایسے انکشافات کہ (ن) لیگ کے پلے کچھ باقی نہ رہا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کسی تیسرے ملک کے ذریعے امریکیوں سے رابطہ کیا ، جس میں ان سے کہا کہ اس حکوموت پر دباو ڈالنے کے لیے ہماری مدد کی جائے ، ان خیالات کا اظہار سینیئر تجزیہ کار شاہین صہبائی نے کیا ۔ نجی ٹی وی چینل کے ایک

پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک سابق سفیر نے بھی امریکیوں سے کہا کہ انہیں ثالث کے طور پر لندن بھیجا جائے ، میں جاکر بات چیت کرتا ہوں ، جس پر امریکی حکومت کا ابتدائی طور پر تو پروگرام تھا کسی کو لندن بھیجنے کا لیکن بعد ازاں وہ اپنے مسائل میں الجھ گئے اور صدر ٹرمپ بھی کورونا کا شکار ہوگئے ، جس کے بعد انہوں نے انکار کردیا کہ وہ کسی بھی مسئلے میں شریک نہیں ہوں گے ، آپ اپنے مسائل خود حل کریں ، جب کہ وزیراعظم عمران خان کو بھی علم ہے ان چیزوں کا اسی لیے انہوں نے کہا کہ ہمیں سب پتہ ہے لندن میں کیا ملاقاتیں ہورہی ہیں ۔ نواز شریف نے کسی تیسرے ملک کے ذریعے امریکیوں سے رابطہ کیا ، جس میں ان سے کہا کہ اس حکوموت پر دباو ڈالنے کے لیے ہماری مدد کی جائے ، ان خیالات کا اظہار سینیئر تجزیہ کار شاہین صہبائی نے کیا ۔

Share

About admin

Check Also

میرے فلیٹ پر میرے ساتھ ۔۔۔! سپر ماڈل ایان علی کے فلیٹ پر کیا شرمناک کام ہو رہا ہے ؟ ناقابل یقین خبر

میرے فلیٹ پر میرے ساتھ ۔۔۔! سپر ماڈل ایان علی کے فلیٹ پر کیا شرمناک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com