Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / دبئی میں مقیم ایک پاکستانی کی قسمت کیسے اچانک کھل گئی اور ارب پتی بن گیا ؟ حیران کن خبر

دبئی میں مقیم ایک پاکستانی کی قسمت کیسے اچانک کھل گئی اور ارب پتی بن گیا ؟ حیران کن خبر

بیرون ملک روزگار کی تلاش میں گئے ہوئے ایک پاکستانی کی دبئی میں 2 کروڑ درہم یعنی 84 کروڑ پاکستانی روپے کی لاٹری نکل آئی۔ قسمت کے دھنی محمد حسن شارجہ کے رہائشی ہیں، جو اس اچانک ملنے والی لاٹری پر پہلے تو یقین

نہ کر پائے پھر جب یقین ہوا تو خوشی سے نہال ہوگئے۔ اپنی لاٹری نکلنے پر اس شخص نے کہا کہ ’مذاق نہ کریں، کیا سچ میں یہ میں ہی ہوں؟‘ محمد حسن نامی یہ شخص اس وقت شارجہ میں مقیم ہے۔ اس نے فون کال پر کہا کہ مجھے یہ یقین نہیں آرہا، مجھے اس پر یقین کرنے کے لیے کچھ کرنا پڑے گا۔ پچھلے ماہ یہ لاٹری فلپائن سے تعلق رکھنے والی ایک نرس کے حصے میں آئی تھی اور وہ ایک کروڑ 20 لاکھ درہم کا انعام اپنے نام کر چکی ہیں۔

Share

About admin

Check Also

لڑکے کی دونوں بیویوں کو ساتھ حاملہ کرنے کی خوائش

نیویارک. امریکہ میں دو خواتین کے ساتھ شادی کرنے والے ایک نوجوان نے ایک انوکھی خواہش …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com