Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / یہ رکشہ چلانے والے بزرگ کس معروف کروڑ پتی کرکٹر کے دادا ہیں؟حیران کن انکشاف نے مداحوں کو بڑ ا جھٹکا دیدیا

یہ رکشہ چلانے والے بزرگ کس معروف کروڑ پتی کرکٹر کے دادا ہیں؟حیران کن انکشاف نے مداحوں کو بڑ ا جھٹکا دیدیا

یہ رکشہ چلانے والے بزرگ کس معروف کروڑ پتی کرکٹر کے دادا ہیں؟حیران کن انکشاف نے مداحوں کو بڑ ا جھٹکا دیدیا

بھارتی فاسٹ بالر جسپریت بمراہ کے 84سالہ داد ا سنتوک سنگھ غربت کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ وہ اترکھنڈ ڈسٹرکٹ میں علاقہ اودھم سنگھ نگر میں کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ہیں اور دال دلیہ کیلئے رکشہ چلا تے ہیں۔ وہ گزشتہ تین ماہ سے گھر کا کرایہ بھی ادا نہیں کر سکے ۔ انہوں نے بتایا کہ دوہزار ایک میں جسپریت بمراہ کے

والد جسبیر سنگھ کو کھو دیا۔ مالی تنگی کے باعث وہ اپنے بیٹے کی فیملی کی کفالت نہ کر سکے ۔ انہوں نے خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ مرنے سے قبل اپنے پوتے جسپریت بمراہ اور پوتی جوہیکا سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں ۔

Sharing is caring!

Share

About admin

Check Also

مالاکنڈ کے 76 سالہ شہری کا بی اے میں داخلہ وجہ جان کے آپ حیران و پریشاں ہو جائیں گے

این این ایس نیوز !ملاکنڈ کی تحصیل درگئی کے رہائشی اور ریٹائرڈ استاد سید محمد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com