Breaking News
Home / پاکستان / بڑا سیاسی تہلکہ ۔۔۔ عزیر بلوچ جے آئی ٹی رپورٹ آتے ہی (ن) لیگ نے پیپلز پارٹی کو 440 وولٹ کا جھٹکا دے دیا

بڑا سیاسی تہلکہ ۔۔۔ عزیر بلوچ جے آئی ٹی رپورٹ آتے ہی (ن) لیگ نے پیپلز پارٹی کو 440 وولٹ کا جھٹکا دے دیا

لاہور(ویب ڈیسک) اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان ایک بار پھر فاصلے بڑھنے لگے ہیں۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز دی، جس پر پیپلز پارٹی کی قیادت کو مسلم لیگ (ن) کے جواب کا انتظار ہے۔پارٹی ذرائع کے

مطابق بلاول بھٹو زرداری تاحال جواب نہ دیے جانے پر ن لیگ کی قیادت کے رویے سے مایوس ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی قیادت پیپلز پارٹی سے رابطوں سے گریزاں ہے، لاہور میں ہونے کے باوجود اہم ن لیگی رہنمانے بلاول بھٹو سے رابطہ بھی نہیں کیا۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کورونا وائرس سے صحتیابی کے باوجود پی پی چیئرمین بلاول بھٹو سے رابطہ نہیں کیا۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت ن لیگ کی سرد مہری کی وجہ سے پیپلز پارٹی قیادت نے متبادل حکمت عملی پر غور شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے اس حوالے سے پارٹی لیڈرشپ کو متبادل حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ذرائع کے مطابق متبادل لائحہ عمل کے ساتھ پیپلز پارٹی حکومت مخالف سرگرمیوں میں اضافہ کرے گی، اس حوالے سے دیگر اپوزیشن جماعتوں سے بھی رابطے تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Share

About admin

Check Also

21سالہ لڑکی اور 10سالہ بچہ۔۔۔ پاکستان کے اہم شہر سے ایسی خبر کہ شیطان بھی شرما جائے۔معاشرہ کس طرف چل پڑاہے،جانیے تفصیل

پھنڈی بھٹیاں(نیوز ڈیسک)۔۔ ظلم کی انتہا۔کہیں یا تعلیم کی کمی۔۔۔ ہمارےمعاشرے میں ان گنت مسائل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com