Breaking News
Home / پاکستان / کیا اسکولز دوبارہ بند ہونے جا رہے ہیں؟ پرائیوٹ اسکول ایسوسی ایشن کا مؤقف سامنے آگیا،والدین اور بچوں کیلئے بڑی خبر

کیا اسکولز دوبارہ بند ہونے جا رہے ہیں؟ پرائیوٹ اسکول ایسوسی ایشن کا مؤقف سامنے آگیا،والدین اور بچوں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)7 ماہ بعد تعلیمی اِدارے کُھلے لیکن سوشل میڈیا پر ایک بار پھر اِسکولز کی بندش کی اَفواہیں والدین کی پریشانی میں اِضافے کا باعث بن رہی ہے، آل پرائیوٹ اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ

نے اسکول بند ہونے کی تردید کردی۔ اسکول کھلے زیادہ دن نہیں ہوئے کہ سوشل میڈیا پر اسکولوں کے بند ہونے کی اَفواہیں گردش کرنے لگیں۔ اسکول بند ہونے کی افواہوں نے والدین اور بچوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ والدین اور بچوں کی خواہش ہے کہ اسکول اب دوبارہ بند نہیں ہونے چاہیئں۔تاہم آل پرائیوٹ اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن مالکان نے اِن افواہوں کی تردید کرتے ہوئے اسکول بند ہونے کی خبروں کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔ آل پرائیوٹ اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ نے اسکول بند ہونے کی تردید کردی۔ اسکول کھلے زیادہ دن نہیں ہوئے کہ سوشل میڈیا پر اسکولوں کے بند ہونے کی اَفواہیں گردش کرنے لگیں۔ اسکول بند ہونے کی افواہوں نے والدین اور بچوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ والدین اور بچوں کی خواہش ہے کہ اسکول اب دوبارہ بند نہیں ہونے چاہیئں۔

Share

About admin

Check Also

”شادی کے تین سال بعد ساس نے بہو سے پو چھا کہ میں تم کو اتنی کھری کھری سناتی ہوں تم پلٹ کر جواب دیتی ہو نہ غصہ کر تی ہو۔۔۔“

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شادی کے تین سال کے بعد سا سو ماں نے بہو سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com