Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / کمرہ عدالت میں جج اچانک اٹھا اور خاتون کے ہاتھ چومنے لگا، وہ خاتون کون تھی

کمرہ عدالت میں جج اچانک اٹھا اور خاتون کے ہاتھ چومنے لگا، وہ خاتون کون تھی

عرب ملک کی عدالت میں ایسی خاتون کی پیشی کے جج اپنی نشست سے اٹھ کر جھک گیا اور ہاتھ چومنے لگا ، وجہ جان کر آپ بھی خراج تحسین پیش کرینگے اور خوشی سے جھوم آٹھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اردن کی ایک عدالت میں

موجود حاضرین اس وقت حیران رہ گئے جب ایک کیس کی سماعت کے دوران جج اپنی نشست چھوڑ کر سیدھے ملزم خاتون کی جانب چل دیئے، خاتون کے قریب جا کرجھک گئے اور ان کا ہاتھ چوم لیا۔ جج کے اس اقدام پر خود خاتون بھی حیرت زدہ ہوگئی تاہم جلد ہی جج نے بتا دیا کہ وہ ان کی آستانی ہے اور میں پرائمری سکول میں آپ کے پاس پڑھتا تھا۔جب جج نے خاتون کا ہاتھ چوما تو انہوں نے یہ بھی کہا کہ ’’مائی ٹیچر ! آ پ کے سامنے یہ میری سزا ہے’’۔ واضح رہے کہ خاتون ٹیچر کو سکول میں ایک بچے پر ہاتھ اٹھانے کے الزام کا سامنا ہے۔ اردن کی ایک عدالت میں موجود حاضرین اس وقت حیران رہ گئے جب ایک کیس کی سماعت کے دوران جج اپنی نشست چھوڑ کر سیدھے ملزم خاتون کی جانب چل دیئے، خاتون کے قریب جا کرجھک گئے اور ان کا ہاتھ چوم لیا۔ جج کے اس اقدام پر خود خاتون بھی حیرت زدہ ہوگئی تاہم جلد ہی جج نے بتا دیا کہ وہ ان کی آستانی ہے اور میں پرائمری سکول میں آپ کے پاس پڑھتا تھا۔جب جج نے خاتون کا ہاتھ چوما تو انہوں نے یہ بھی کہا کہ ’’مائی ٹیچر ! آ پ کے سامنے یہ میری سزا ہے’’۔

Share

About admin

Check Also

103 سالہ شخص کی 27 سالہ خاتون سے شادی۔ سہاگ رات کو کیا ہوتا رہا ہنس ہنس کے پاگل کر دینے والاواقعہ

پچھلے ماہ سے انڈونیشیا کے سوشل میڈیا پر جنوبی سولاویسی میں ہونے والی ایک متنازعہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com