موٹروے کیس، آخر کار عابد ملہی پکڑا گیا، سب سے بڑی خبر آگئی
۔
ملز-م عابد ملہی کو واقعے کے 33روز بعد گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملز-م عابد کو فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا ہے اور اسے لاہور منتقل کیا جارہا ہے۔ موٹروے کیس کا دوسرا ملز-م شفقت علی پہلے ہی جوڈیشل ریما-نڈ پر جیل میں ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملز-م بھیس بدل کر فیصل آباد میں روپوش تھا۔
دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے بھی عابد ملہی کی گرفتار-ی کی تصدیق کردی ہے۔ انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ انشاء اللہ اسے قانون کے مطابق سز-ا ملے گی۔
خیال رہے کہ 9 ستمبر کو لاہور سیالکوٹ موٹروے پر رات گئے ایک شادی شدہ خاتون کو دوران ڈ-کیتی 2 ملز-مان نے زیاد-تی کا نشا-نہ بنایا تھا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک ملز-م شفقت علی کو پہلے ہی اوکاڑہ سے گر-فتار کرلیا تھا تاہم مرکزی ملز-م عابد ملہی ہر بار پولیس کے ہاتھوں سے نکل جاتا تھا۔ مجموعی طور پر ملز-م 5 بار پولیس کو چکمہ کرانے میں کامیاب رہا