Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / گوگل نے ویرات کوہلی کے ساتھ دو نہیں بلکہ چار ہاتھ کردیے انوشکا شرما کو راشد خان کی بیوی بنا دیا۔

گوگل نے ویرات کوہلی کے ساتھ دو نہیں بلکہ چار ہاتھ کردیے انوشکا شرما کو راشد خان کی بیوی بنا دیا۔

دنیا کی سب سے بڑی انٹرنیٹ سرچ انجن ’گوگل‘ نے معروف بولی وڈ اداکارہ اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کو افغان کرکٹر کی بیوی بنادیا۔بھارتی میڈ یا رپورٹس کے مطابق گوگل کے الگورتھم میں غلطی کی وجہ سے 10 اکتوبر 2020 کے بعد گوگل نے بھارتی اداکارہ کو افغان کرکٹر راشد خان کی بیوی بنا کر پیش کیا۔ جیسے ہی کوئی شخص گوگل پر ’راشد خان کی اہلیہ‘ سرچ کرتا ہے تو گوگل اس کے سامنے انوشکا شرما کو افغان کرکٹر کی بیوی بناکر اس کا تعارف پیش کرتا ہے۔

Share

About admin

Check Also

سعودی شہری نے خاتون کا عبایا اُتروا کر سر عام کیا حرکت کر ڈالی؟ پوری مملکت کا سر شرم سے جھک گیا، ویڈیو نے پر طرف تہلکہ مچا دیا

ریاض (نیوز ڈیسک ) دنیا بھر میں فحاشی دن بدن عام ہوتی جا رہی ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com