Breaking News
Home / پاکستان / شہریوں کےچہرے کھل اٹھے : آج پاکستان کے کس بڑے اور اہم شہر میں بارش ہو گی ؟ جانیے

شہریوں کےچہرے کھل اٹھے : آج پاکستان کے کس بڑے اور اہم شہر میں بارش ہو گی ؟ جانیے

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دروان مطلع ابر آلود، صبح اوررات میں بوندا باندی یا ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد کا آج کم سے کم درجہ حرارت 30سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری کے درمیان

رہنے کا امکان ہے۔ذرائع موسمیات کے مطابق شہر میں 28کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی مغربی علاقوں ہوائوں میں نمی کا تناسب 69فیصد ہے۔

Share

About admin

Check Also

بجلی بلوں میں شامل اہم ٹیکس ختم : صارفین کو ادا شدہ رقم واپس کرنے کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے بجلی کے صارفین کو اربوں روپے کا ریلیف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com